امریکی جھیل میں نئی مخلوق دریافت

امریکی جھیل میں نئی مخلوق دریافت

ویب ڈیسک: امریکی جھیل میں نئی مخلوق دریافت ہو گئی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے مشرقی نیواڈا میں واقع مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق دریافت کی ہے۔
اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں کو کافی اہم کامیابی ملی ہے، انہوں نے بتایا کہ اس دریافت کا اہم پہلو یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ہر جانداروں کی اصل کی بھی نشاندہی کرنے میں مدد کر سکتی ہے چاہے وہ 650 ملین سال پہلے ہی سے موجود کیوں نہ ہوں۔
ماہرین کے مطابق یہ مخلوق جسے چوانوفلیجی لیٹ کہا جاتا ہے ایک جاندار ہے۔ یہ ایک ایسی مخلوق ہے جو واحد خلوی ہے، تاہم ماہرین نے یہ بھِ واضح کر دیا ہے کہ یہ جانداز متعدد خلیوں میں تقسیم ہو سکتا ہے۔
یاد رہے کہ امریکی جھیل میں نئی مخلوق دریافت ہو گئی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے مشرقی نیواڈا میں واقع مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق دریافت کی ہے۔

مزید پڑھیں:  شہید حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا