مجلس میں کیا جانے والا استغفار

مجلس میں بھی کثرت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا رہے
رَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ
ترجمہ:
اے میرے پروردگار! میری مغفرت فرما اور میری توبہ قبول فرما، آپ توبہ قبول فرمانے والے اور بہت رحم فرمانے والے ہیں۔
(عمل اليوم والليلة لابن السني، 398،400، بیروت)
حضور ﷺ مجلس سے اٹھنے کا ارادہ فرماتے تو کثرت سے استغفار فرماتے، ایک مرتبہ آپ ﷺ نے سو مرتبہ مذکورہ بالا دعا پڑھی۔ :

مزید پڑھیں:  دعائے قنوت یاد نہ ہو تو وتر میں کیا پڑھے؟