ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان

آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک: آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔ میگا ایونٹ کی ٹرافی کی ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں رونمائی کی گئی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی گزشتہ روز پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران اسٹیڈیم میں رونمائی کے لیے لائی گئی۔
ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی آج فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ دوران اقبال سٹیڈیم میں بھی لائی جائے گی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ ویمنز ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔
یاد رہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔ میگا ایونٹ کی ٹرافی کی ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں رونمائی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق