خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس آج دوپہر

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا ہے۔
سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
جاری ایجنڈے کے مطابق گزشتہ اجلاس کی باقی ماندہ کارروائی پر بات چیت کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے آنے والا کنٹینر پل کے نیچے پھنس گیا