بیوی کو قتل کردیا

چارسدہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ۔
واقعہ چارسدہ کے علاقہ تنگی میں پیش آیا جہاں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
مقتولہ کے قاتل شوہر سمیت دیگر ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
پولیس نے مقتولہ کے والد کی رپورٹ پر شوہر ودیگر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا پہلا اجلاس آج متوقع