شوکت یوسفزئی بری

پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی دہشت گردی مقدمات سے بری

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو دہشت گردی مقدمات سے بری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شوکت یوسفزئی سمیت دیگر تمام افراد کو بری کردیا ۔
عدالت کے مطابق شوکت یوسفزئی تمام افراد کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا گیا ۔
پی ٹی آئی کے رہنماء شوکت یوسفزئی اوردیگر افراد پر دہشت گردی کے مقدمات درج تھے ۔

مزید پڑھیں:  جعلی پارلیمنٹ کے پاس آئینی ترامیم کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمن