پی ٹی ایم کے خلاف کریک

سوات میں پی ٹی ایم کے خلاف کریک ڈاون، 3 اہم رہنما گرفتار

ویب ڈیسک: سوات میں پی ٹی ایم کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران 3 اہم رہنما گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار افراد میں غیرت یوسفزی،عبدالروف شامل ہیں۔
زرائع نے بتایا کہ پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما عطاء اللہ جان اور دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی موخر