Screen Shot 2020 06 15 at 3.39.42 PM

پشاورمیں تن ساز لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

پشاور: تن ساز لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے،ہیلتھ کلبز کھولنے کا مطالبہ لیے تن سازوں کا انوکھا احتجاج.

باڈی بلڈنگ کلبز کھولے جائیں, تن سازوں کی پوزنگ کرتے ہوئے نعرے بازی، تن ساز مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوجوان صحتمند سرگرمیوں سے دور ہوتے جارہے ہیں،نوجوان تن ساز کلبز بند ہونے کے باعث نشے کی جانب راغب ہورہے ہیں.

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف

تن سازوں کے مظاہرے میں حالیہ مسٹر پاکستان یاسین خان بھی شریک،باڈی بلڈنگ کلبز 4 ماہ سے بند پڑے ہیں, گھروں میں فاقے, کرائے کہاں سے دیں کلب کوچز کی فریاد.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ، کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

حکومت ایس او پیز کے ساتھ باڈی بلڈنگ کلبز کھولنے کی اجازت دے کلب کوچز کا مطالبہ