a873ca4f bec2 431d 8753 c3139c2525ac 4

کرونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر شاہ عالم جان کی بازی ہار گیا

پشاور : کرونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا ،ڈاکٹر شاہ عالم ڈی ایچ کیو بٹگرام میں تعینات تھے ، وہ کرونا کے باعث کافی عرصے سے بیمار تھے اور بٹگرام ہسپتال میں زیر علاج تھے پرووونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ، صوبی میں کرونا کے باعث جانبحق ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد اٹھ ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں نگران دور کے 1800ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ