kp asembly

صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع – اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ تجاویز کی منظوری

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس  شروع، اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ تجاویز  کی منظوری دی جائے گی، وزیر اعلی بجٹ دستاویزات پر دستخط کریں گے، کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار