Screen Shot 2020 06 19 at 8.18.57 PM

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلےسےمطمئن ہے – وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد : وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاو ن خصوصی احتساب شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت فیصلےسےمطمئن ہے.

ججزکےمعاملات سپریم جوڈیشل کونسل کودیکھنےچاہیئں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ اوران کے بچوں کو نوٹسز بھیجےجائیں گے،جج صاحب کی اہلیہ اوربچوں کےلندن میں تین فلیٹس اورمنی ٹریل کی تفصیل جمع کراناہوگی.

مزید پڑھیں:  سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

چیئرمین ایف بی آر کو 75دن میں کمشنر انکم ٹیکس رپورٹ دیں گے۔۔۔چیئرمین ایف بی آر پابند ہوں گے کہ رپورٹ سپریم جوڈیشل کونسل کوبھیجیں ، سپریم جوڈیشل کونسل چیئرمین ایف بی آر کی رپورٹ پر کارروائی کرے گی.

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار