390374 52508093

کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظور

اسلام آباد: ‏اجلاس کوکراچی کےلیےآئندہ2تین سالہ بجلی کی طلب ورسد پربریفنگ،‏اجلاس میں کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظورکر دی گئی،‏کمیٹی کی 15اگست تک فریقین کےدرمیان تفصیلات کوحتمی شکل دینےکی ہدایت دی،‏

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کمیٹی نےمتبادل اورقابل تجدید توانائی پالیسی 2019کی منظوری دیدی،‏حتمی منظوری کےلیےپالیسی کامسودہ مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کیاجائےگا،‏کمیٹی کوکوہالہ اورآزاد پتن ہائیڈروپاورپروجیکٹس کی صورتحال پربھی بریفنگ دی،‏کمیٹی نے پی پی آئی بی سے دونوں منصوبوں کےلیےمزید تفصیلات طلب کرلیں۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق