download 12 3

تھانہ انقلاب کے حدود میں پرانی دشمنی کیوجہ سے فائرنگ 2 افراد جاں بحق

پشاور:تھانہ انقلاب کے حدود میں پرانی دشمنی کیوجہ سے فائرنگ  2 افراد جاں بحق،نیاز محمد ولد رحیم داد عمر 40/45 سال سکنہ سوڑیزئی پایاں،راس خان ولد شمس الاسلام عمر 32 سال سوڑیزئی پایاں۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل