542112 38980727

عامرتہکالی تشدد معاملہ – ملزمان کو عدالت نے سنٹرل جیل منتقل کر دیا

پشاور:پولیس کی جانب سے عامرتہکالی کوبرہنہ کرکے تشدد کامعاملہ، 2روزہ جسمانی ریمارنڈکےبعدگرفتارپولیس اہلکارعدالت میں پیش ہو، ملزمان کو مجسٹریٹ فاروق احمد کے عدالت میں پیش کیاگیا، عدالت نے تینوں ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزم ظاہراللہ،توصیف اورنعیم کو سنٹرل جیل منتقل کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:  پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے،سپریم کورٹ