3 2 30

بابوزئی میں چور کا نجی بینک میں ناکام واردات

کاٹلنگ: بابوزئی میں چور کا نجی بینک میں ناکام واردات، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج مشرق ٹی وی کو موصول، سی سی ٹی وی فوٹیج مین چور رات کے وقت نجی بنک کے اندر گھستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، چور بینک سے پستول، بندوق،  اور ایک عدد قیمتی موبائل لے گیا،

مزید پڑھیں:  عوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی

چور نے لاکر کھولنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا، پولیس کے مطابق چور نے لاکر کو ہاتھ لگایا تو الارم بج گیا جس سے چور بھاگ گیا، واردات کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  گورنر خیبر پختونخوانے آپریشن استحکام پاکستان کی حمایت کردی