نوبل انعام ،کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث منسوخ

ویب ڈیسک :کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث نوبل انعام کی تقریب 1956 کے بعد پہلی مرتبہ منسوخ، نوبل فاؤنڈیشن کا تقریب نئے طریقے سے منعقد کرنے کا اعلان۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل پر جنون سوار، شدید گولہ باری جاری، العودہ ہسپتال میں پینے کا پانی ختم