ویب ڈیسک (پشاور): ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے محمود خان کو ردوبدل کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ وزیراعظم سے وزیر اعلی کے پی اور گورنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ کے پی بیوروکریسی کارکردگی بھی ملاقات میں زیر بحث لائی گئی۔ وزیراعظم کی گورنر شاہ فرمان سے قبائلی اضلاع بارے بات چیت۔ قبائلی علاقوں میں ترقیاتی کاموں اور دوروں بارے وزیراعظم کی گورنر کو خصوصی ہدایات۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments