7c6b2e0f 590b 4633 b8e3 a8a1f1a138b1

کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ویب ڈیسک (کوہاٹ ):کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ۔ او جی ڈی سی ایل اعلامیہ کے مطابق توغ بالا میں نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،نئے دریافت شدہ ذخائر جن سے یومیہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 125 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔او جی ڈی سی ایل کی کوہاٹ بلاک میں تیل وگیس کی دریافت کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔: اس سے قبل بھی چندا ویل 5 سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  جشن عید میلادالنبی ﷺ، خیبرپختونخوا بھر میں چراغان، مجالس و تقاریب جاری