582873 6064571 lansliding updates

کالام میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مہوڈنڈ کا راستہ بند

ویب ڈسک (سوات):سیاحتی وادی کالام کے علاقے اشوکارین گاہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے مہوڈنڈ کا راستہ بند ہو گیا، کالام اور مہوڈنڈ کا راستہ بند ہونے سے درجنوں سیاح پھنس گئے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی روڈ کھولنے کا کام شروع نہ ہوسکا، انتظامیہ خاموش اور تماشائی بنے کا کردار ادا کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیربالا میں سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ،تین افراد جاں بحق