انګور اډه 687x320 1

محرم الحرام کے پیش نظرپاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 2 روز کیلئے سیل

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں محرم الحرام سیکورٹی خدشات کے پیش نظرپاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 2 روز کیلئے سیل کردیاگیا، ذرائع کے مطابق محرم الحرام کے بعد پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ پر تجارتی سرگرمیاں بحال کرین گے، ضلعی انتظامیہ
جنوبی اضلاع کے مختلف علاقوں میں محرام الحرام کے باعث داخلی وخارجی راستوں پر سیکورٹی سخت کردی گئ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل