maxresdefault 42

مردان میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حیدریہ سے 2 بجے برآمد ہوگا

ویب ڈیسک (مردان): یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حیدریہ سے 2 بجے برآمد ہوگا، پولیس کے مطابق سیکورٹی کے فل پروف انتظامات ڈرون کیمروں سے بھی جلوس کی نگرانی کی جائے گی۔ مردان سیکورٹی کے لیے ایک ہزار پولیس افسر و اہلکار بم ڈسپوزل سکواڈ آر آر ایف تعینات، شمسی روڈ، بازار بکٹ گنج اور کئی اہم شاہراہ بند،
مردان ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈالا گیا ہے، مردان سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے بھی جلوسوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  دیربالا کے ڈوگ بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر