firing 3

تخت بھائی کے علاقہ یخ کوہی مدے بابا میں نا معلوم مسلحہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

ویب ڈسک (تحت بھائی) :فائرنگ سے علا قے کے رہائشی حبیب الرحمان ولد آدم خان سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا ۔ اس کو ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر شدید تشویشناک حالت میں ایم ایم سی مردان منتقل کردیا۔ ملزمان رات کی تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہو ئے اپنا موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پو لیس کی نفری جا ئے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ملزمان کی تلا ش جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  جشن عید میلادالنبی ﷺ، خیبرپختونخوا بھر میں چراغان، مجالس و تقاریب جاری