Pm Imran Khan 22 1

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی

کابینہ ملک کےمختلف علاقوں خصوصاً کراچی میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی

اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور دوسرے سیاسی و پارلیمانی امور پر بھی غور کیا جارہا ہے۔