ویب ڈیسک (بٹگرام): بٹگرام ہزارہ ڈویژن میں حالیہ بارشوں سے 27 افراد جاں بحق ہوئے، کمشنر ہزارہ آفس سے رپورٹ جاری، بارشوں سے ڈویژن میں 24 بڑی رابطہ سڑکیں اور 14 رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے، لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 200 سے زائد گھر اور جانوروں کے 100 باڑے زمین بوس ہوگئے، اپر اور لوئر کوہستان میں 5 مساجد سیلابی ریلے کی زد میں آکر شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments