ویب ڈیسک (جمرود): تھانہ جمرود کے حدود سخی پل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد قتل ہوئے، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان فرار، پولیس نے تلاش شروع کردی، مقتولین پوسٹ مارٹم کیلئے جمرود ہسپتال منتقل کردیا اور فلحال قتل کا وجہ معلوم نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments