Pic08 007

کراچی: کورنگی میں 4 منزلہ عمارت گر نے کے باعث 15سالہ لڑکا جاں بحق، 7 افراد زخمی

ویب ڈیسک (کراچی): ریسکیو ذرائع کے مطابق زمین بوس ہونے والی عمارت کے ملبے تلے ایک لاش اور دبے 7 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔ بعض کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار