5c70bfdbb23ee

ان شاء اللہ قائداعظم کے وژن کے مطابق روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا مقصد مل کر حاصل کریں گے- آرمی چیف

ویب ڈیسک(راولپنڈی): آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بابائے قوم کی قیادت میں پاکستان ایک الگ خود مختار ریاست کے طور پر ابھرا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کو افغان عبوری حکومت کی حمایت حاصل ہے، پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے۔ مل کر اس مقصد کو ضرور حاصل کریں گے، ان شاء اللہ۔

مزید پڑھیں:  190پاؤنڈ کیس : ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا