pakistan schools

پشاور تعلیمی ادارے کھولنے کا پہلا دن: 5 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گئے

ویب ڈیسک (پشاور): کینٹ ہائیرسیکنڈری سکول کے 5 اساتذہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گئے.

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیموں کی مختلف سکولوں کا معائنہ، پشاور کی سطح پر 393اساتذہ کے نمونے لئے گئے ،نمونے خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے ریفرنس لیبارٹری ارسال.

مزید پڑھیں:  مولانافضل الرحمان نے آئینی ترامیم کامسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا

تمام اساتذہ کے نتائج کل تک آئیں گے ،پشاور کی سطح پر 28 کمیٹیاں تشکیل دی گئی ،مانیٹرنگ ٹیموں میں ڈاکٹر ، پیرامیڈیکس اور ٹیکنیشن شامل ہے ، ضلع بھر میں ٹیموں کا انسپکشن جاری رہے گا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا