download 1 60

پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): عدالت نے پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم کی، کاپیاں ملزمان کو فراہم کر دی، سابق صدر آصف علی زرداری پر دونوں ریفرنسز میں فرد جرم عائد ہوئے، سابق صدر آصف علی زرداری کا صحت جرم سے انکار کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل