19414859 303

بنوں کوثر فتح خیل میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون قتل

ویب ڈیسک (بنوں):بنوں کوثر فتح خیل میں غیرت کے نام مرد اور خاتون قتل، مبینہ ملزم خورشید زمان نے اپنی بیوی اور غیر مرد کو گھر کے اندر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا، مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچائیں گئیں، منڈان پولیس نے مقتولہ کے دیور اور ملزم کے بھائی سخی زمان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع  کر دی۔

مزید پڑھیں:  لبنان دھماکے، اسرائیل اور اتحادیوں کو شرم آنی چاہیے، ایران/ ترکیہ