ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس ، ملکی سیاسی صورت حال کاجائزہ.
وزیراعظم کی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت۔
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ معاشی اشاریےاچھےاورمثبت،قومی ائیرلائنزکی موجودہ انتظامیہ کی کوششوں سےواضح بہتری،ادارے کے ریونیو میں منافع کا رجحان جاری، اخراجات کا خسارہ 2ماہ سے کنٹرول میں ہے،پاکستان ریلویز کی تنظیم نو اور بحالی کے حوالے سےپلان پر بھی بریفنگ.