younis qidwai

آصف زرداری کا قریبی ساتھی یونس قدوائی سندھ بنک کرپشن ریفرنس میں اشہتاری قرار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)آصف زرداری کا قریبی ساتھی یونس قدوائی سندھ بنک کرپشن ریفرنس میں اشہتاری قرار،اشتہار کے ذریعے عدالت نے یونس قدوائی کو طلب کر رکھا تھا ،نیب پراسیکیوٹر مبشر کریم نے عدالتی اشتہار پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ پیش کی ، نیب رپورٹ کے مطابق یونس قدروائی بیرون ملک روپوش ہے،نیب کی درخواست پر جج اعظم خان نے یونس قدوائی کو اشتہاری قرار دے دیا، احتساب عدالت کا یونس قدوائی کے اثاثوں کا کھوج لگانے کا بھی حکم دے دیا ،یونس قدوائی پارک لین ریفرنس میں پہلے بھی اشتہاری قرار دیئے جا چکے ہے ،یونس قدوائی کا شناختی کارڈ نادرا کی جانب سے بلاک کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق