PM 1 1

چینی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

ویب ڈیسک:چینی صدر نے خط کے زریعے وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد دی۔ چینی صدر کا پاکستان اور وزیراعظم کےلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی دن بدن مضبوط ہو رہی ہے۔ پاکستان چین کی مثالی دوستی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دونوں قومیں ایک دوسرے کی بہتری چاہتی ہیں۔ چینی صدر نے مزید کہا کہ سی پیک خطے کی ترقی کے لیے اہم ہے۔ دونوں ممالک امن ترقی خوشحالی ہم آہنگی کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے