ویب ڈیسک (مالاکنڈ):مالاکنڈ بٹ خیلہ مرکز آباد کے قریب فائرنگ ہوئی، لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے، فائرنگ کی ذد میں آکرخاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments