ویب ڈیسک(اسلام آباد): سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پیشرفت رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کردی۔ الیکشن کمیشن نے پیشرفت رپورٹ کا جائزہ لیا۔ الیکشن کمیشن کا سکروٹنی کمیٹی کی پیشرفت رپورٹ پر اظہار اطمینان۔ الیکشن کمیشن کی کمیٹی کو جلد ازجلد حتمی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments