281db65e 4e99 4cb8 af83 cec29afc8b57

‏ہاکی لیجنڈ و سابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئرانتقال کر گئے

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں ‏ہاکی لیجنڈ و سابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئر طویل علالت کے انتقال کر گئے، نمازہ جنازہ بنوں ترنگ قبرستان میں ادا کی جائے گی،1968 اولمپک میں گولڈ, 1972 اولمپک میں سلور اور 1976 اولمپک میں برونز تمغا جیتا،1971 کے ہاکی ورلڈ کپ میں بھی فاتح پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام