FB IMG 1472322485748

انٹرنیشنل کشمیرکنونشن اسلام آبادسیرینا ہوٹل میں جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد) انٹرنیشنل کشمیر کنونشن اسلام آباد سیرینا ہوٹل میں شروع ،کنونشن ورلڈ کشمیر فورم کے تحت منعقد کیا جارہا ہے ۔کنونشن مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف منعقد کیا گیا ہے ۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی، چیئرمین ورلڈ کشمیر فورم حاجی محمد رفیق پردیسی شریکہیں۔ فورم کے جنرل سیکریٹری انور منصور خان، وائس چیئرمین کنور محمد دلشاد بھی شریک ہیں۔صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کسی کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے ،افغانستان