637285 4136975 ik meeting akhbar 1

کورونا کے پیش نظر وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس کل طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک میں کورونا کے پیش نظر وزیراعظم نے اعلی سطحی اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیر، معاونین خصوصی شریک ہوں گے اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گااین سی او سی حکام وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں سمارٹ لاک ڈان سے متعلق اہم فیصلہ متوقع۔

مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے