imran 5

ملک میں کورونا کے بڑھتے وار، وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی اجلاس کل طلب کرلیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کورونا کے بڑھتے وار، وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیر، معاونین خصوصی شریک ہوں گے، اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، این سی او سی حکام وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے، اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی کابینہ سےمنظوری کاامکان