download 3 46

بڈھ بیر واقعہ۔ وزیراعلی محمود خان نے نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بڈھ بیر میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ پیش آیا ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے بڈھ بیر واقعے کی نوٹس خود لے لیا ہیں، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا تھا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس کو کاروائی کرنے کی ہدایت کردی،
ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ