photo 8 waris 5 gets opv in loya wala kandahar 2 dec17 photo tuuli hongisto

پولیوکےخاتمےکیلئےٹل میں آج سے 5 روزہ پولیومہم شروع

ویب ڈیسک(ٹل )پولیو کے خاتمے کے لیے ضلع ہنگو تحصیل ٹل میں آج سے 5 روزہ پولیو مہم کا آغازہوگیا ہے۔ ڈی سی منصور ارشد خٹک کے مطابق 9 یونین کونسلز اور 4 مہاجر کیمپوں میں 46 ہزار، 5 سال سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر دیئیگئے ہیں۔سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ججز خط:پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کاطرزعمل مایوس کن قراردیا