55692877 2150402451719915 4103460730110476288 n 700x400 5

خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے پر اپوزیشن برہم، تحقیقاتی رپورٹ مسترد

ویب ڈیسک: خیبر ٹیچنگ اسپتال معاملے کی تحقیقات کے لیے اپوزیشن کی 6 رکنی کمیٹی تشکیل،اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی سربراہی میں اپوزیشن اجلاس میں فیصلہ ،کمیٹی میں خوشدل خان ،نگہت اورکزئی، اورنگزیب نلوٹھا اورعنایت اللہ شامل، کمیٹی میں نعیمہ کشورا ور شگفتہ ملک بھی شامل.اپوزیشن کی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی.

مزید پڑھیں:  آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ،حافظ نعیم