مردان میڈیکل کمپلکس میں 10 ڈاکٹر کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (مردان): مردان میڈیکل کمپلکس کے 10 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں ہسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ ڈاکٹروں میں 2 خواتین ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ ہسپتال کے 2 پیرامیڈکس بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، مردان ضلع میں کورونا کی شرح 1 فیصد سے بڑھ کر 4 فیصد ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا