download 4 34

پشاور رچوک یادگار اسٹیشنری کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورچوک یادگار کے قریب اسٹیشنری کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی ہے، تھانہ خان رازق شہید کی حدود چوک یادگار عبد الجلیل سٹیشنری مارکیٹ میں بجلی کے سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔ آگ پر قابو پانے کیلئے فایر بریگیڈ اور دیگر انتظامی اداروں کے اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں، فائر بریگیڈ نے دکانوں اور گھروں کو نقصان سے بچا لیا ہیں، آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا