police 4

بڈھ بیر بچی قتل کیس کے ملزم عدالت میں پیش. جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان اعترافی بیان دیا

ویب ڈیسک (پشاور):بڈھ بیر بچی قتل کیس کے ملزم عدالت میں پیش، ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان اعترافی بیان دیا، ملزم نے اعترافی بیان میں بچی کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا، ملزم نے زیادتی کے بعد بچی کا گلہ دبا کر قتل کا اعتراف بھی کر لیا، ملزم نے ثبوت مٹانے کے لیے لاش پر پیٹرول چھڑک کر جلائی، ملزم کو واپس جیل بھیج دیا، ملزم کو تین روزہ ریمانڈ کے بعد آج عدالت میں پیش کیا گیا، ملزم نے 19 نومبر کو معصوم بچی کو قتل کر کے لاش جلائی تھی، پولیس نے ملزم کو 10 دسمبر کو گرفتار کیا تھا.

مزید پڑھیں:  دیربالا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اکتوبر کو ہونگے