.jpg

پشاور چڑیا گھر میں ایک اور زرافہ ہلاک

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور چڑیا گھر میں ایک اور زرافہ ہلاک،چڑیا گھر ذرائع کا کہنا تھا کہ زرافے کی طبیعت کئی دنوں سے خراب تھی، ادویات دی گئی لیکن اس کے باوجود زرامہ ہلاک ہوگئی، 3 زارافوں میں اب 2 رہ گئے، زرافے کی قیمت 1 کروڑ روپے تھی، شدید سردی سے بچنے کے لیے باقی زارافوں کے لیے کوئی انتظام موجود نہیں۔
ڈائریکٹر چڑیا گھر اشتیاق نے کہا کہ زارافہ سردی سے نہیں بلکہ وائرل انفیکشن کے باعث ہلاک ہوا، باقی 2 زارافوں کا خیال رکھ رہے ہیں، باہر سے پاکستان کے تمام چڑیا گھروں کے لیے جتنے بھی زارافے لائے گئے تھے سب مر گئے ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف