download 4 35

پشاور، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد رہےگا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

پاراچنار میں 4، پشاوراورچراٹ میں ایک ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ ہ ہوئی، دروش 1 اورمیرکنی میں 3ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی، محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں پاراچنار اور مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف