unnamed 86

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا

ویب ڈیسک : جمرود میں سیکورٹی فورسز کا سخی پل کے قریب پشاور میں کاروائی، جس کے نتیجے میں 3 خودکش جیکٹس سمیت ڈیٹونیٹرزو ریموٹ کنٹرول بم بھی برآمد ہوئی، فورسز ذرائع کے مطابق سخی پل کے قریب پشاور کا علاقہ ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار