kpk assembly

سیکرٹری خیبر پختونخواہ اسمبلی نصراللہ خٹک کی ترقی غیرقانونی قرار

ویب ڈیسک: سروس ٹربیونل نے سیکرٹری خیبر پختونخواہ اسمبلی نصراللہ خٹک کی ترقی غیرقانونی قرار دے دی،سنیئرترین ایڈیشنل سیکرٹری کفایت اللہ خان آفریدی کی درخواست منظور.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

سنیئرکی جگہ جونیئر کو ترقی دے کر سیکرٹری بنایا گیا درخواست میں موقف ،کفایت اللہ آفریدی سنیئر تھے اس لئے سیکرٹری بننا ان کا حق تھا وکیل درخواست گزار علی عظیم افریدی

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاورسروس ٹریبونل کے چیرمین حامد فاروق درانی اور ممبر میاں محمد نے فیصلہ سنایا.