download 61

پی ڈی ایم ملکی ترقی اورمعیشت کو بریک لگانا چاہتی ہے،شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک(پشاور): اپوزیشن عوام کے ساتھ مخلص نہیں، صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لانگ مارچ اور جلسے کرکے عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا چاہتی ہے۔ پی ڈی ایم ملکی ترقی اورمعیشت کو بریک لگانا چاہتی ہے
مریم نواز اعصابی جنگ ہار چکی ہیں۔
انہوں کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتخابات قریب ہوتے ہی اپوزیشن کنفیوژن کا شکارہورہی ہے،اسپیکر کو استعفے دیتے وقت پتہ چلے گا کہ اپوزیشن کے ساتھ کون کون ہے۔پیپلز پارٹی کبھی بھی پارلیمنٹ سے استعفی نہیں دے گی۔عوام نے اپوزیشن کا فوج کے خلاف ان کے بیانۓ کومسترد کردیاہے۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج